مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 جولائی2017ء) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ محمد سیف انو رنے دفعہ 144کے تحت ضلع کی ریونیو حدود میں جلسے ، جلوس، ریلیوں ، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی عائد کردی ہے جو فوری طور پر نافذالعمل ہوگی جبکہ خلاف ورزی پر سخت کا رروائی عمل میں لائی جائے گی۔