مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 مئی2022ء) ڈسٹرکٹ پولیس مظفرگڑھ نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں تیزکردیں،پولیس ترجمان کےمطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ کیپٹن ریٹائرڈطارق ولایت کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے ڈی ایس پی سرکل جتوئی نصراللہ خان بابر کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ جتوئی امام بخش نوید نے کاروائی کرتے ہوئے50 لٹر دیسی شراب60 لٹر لہن اور چالو بھٹی برآمدکرکےملزم محمد اقبال کو گرفتار کر لیا،دوسری کارروائی میں ایچ او تھانہ جتوئی نے قحبہ خانہ پر چھاپے کے دوران دو مردوں اور کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لیے ۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…