مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 دسمبر2022ء) آٹے کی چکی کے پٹے میں چادر پھنسنے سے نوجوان لپیٹ میں آ کر زخمی ہو گیا ۔ریسکیو 1122 کنٹرول روم مظفر گڑھ کے مطابق مظفرگڑھ ملتان روڈ پر محمود ٹیکسٹائل مل پھاٹک کے قریب آٹے کی چکی پر کام کرتے ہوئے بستی بھٹیاں ملتان روڈ کا رہائشی مزدور 28 سالہ طاہر عباس ولد عبد الغفور اپنی چادر چکی کے پٹے میں پھنس جانے سے پٹے کی لپیٹ میں آ کر شدید زخمی ہو گیا۔
ریسکیو سٹاف نے موقع پر پہنچ کر پیشہ ورانہ مہارت کو بروئے کار لاتے ہوئے موقع پر موجود بے ہوش زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور سی پی آر کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کر دیا ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…