مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 دسمبر2018ء) مظفرگڑھ میں سکولوں کے طلباء کو ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کے طریقہ کار سے آگاہ کرنے کے لئے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسیٹیوٹ کی جانب سے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا ۔پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹوٹ کی جانب سے مختلف سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں طلباء و طالبات کو آگاہی دی گئی ،اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ہیپاٹائٹس کے بڑھتے ہوئے مرض کی وجہ سے دنیا بھر میں دوسرے نمر پر ہے اور پاکستان میں کم و بیش دو کروڑ افراد ہیپاٹائٹس کے مرض میں مبتلا ہیں جس کو احتیاطی تدابیر کے زریعے مزید پھیلنے سے روکا جا سکتا ہے ۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…