مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 دسمبر2018ء) ہم حضرت محمدؐ سیرت طیبہؐ پر عمل پیرا ہوکر دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔محفل میلاد کا انعقاد گھر میں باعث برکت ہے۔ان خیالات کا اظہار مولانا محمد یار خان سعیدی نے حافظ محمد علی بھٹی اور محمد عثمان بھٹی کی رہا ئش گاہ پر منعقدہ محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے خطاب کے دوران کیا۔محفل میلاد میں ثناء خوان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم محمد اصغر غازی،محمد کلیم قادری،حافظ محمد خلیل،طیب ڈکھنہ،کامران ارشد شیخ اور حافظ محمد وسیم اشرف نے نذرانہ عقیدت پیش کیا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…