Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، ڈی پی او کا تھانہ سرور شہید کا دورہ، موبائل وین کا معائنہ

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 جنوری2020ء) ڈی پی او ندیم عباس نے رات کے وقت تھانہ چوک سرور شہید کا اچانک دورہکیا، ڈی پی او نے تھانہ وزٹ سے پہلے تھانہ سرور شہید موبائل ون کی پوزیشن چیک کرتے ہوئے خود موقع پر جا کر چیک کیا جہاں ایس ایچ او تھانہ سرور شہید خود پولیس جوانوں کے ہمراہ گشت ڈیوٹی پرمستعد موجود تھے، ڈی پی او ندیم عباس نے تھانہ چوک سرور شہید میں آئے شہریوں سے بھی ملاقات کی اور حالات کا جائزہ لیا۔ڈی پی او ندیم عباس نے ایس ڈی پی او اعجاز حسین بخاری کے ہمراہ تھانہ سرور شہید فرنٹ ڈیسک میں ریکارڈ کی جانچ پڑتال بھی کی جہاں مقدمات کی تفتیش اور ان کے چالان اور دیگر ریکارڈ بھی چیک کیا۔ ڈی پی او ندیم عباس کا کہنا تھا پولیس کا ہر جوان مستعدی سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بر سر پیکار ہے اور پولیس جوانوں کی محنت اور جانفشانی سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیابیاں بھی ملی ہیں تاہم مزید محنت و جانفشانی سے ضلع کو پر امن اور محفوظ بنایا جائیگا۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago