مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 جنوری2020ء) مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر ساما والا سٹاپ کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل اور کار میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق حادثہ موٹر سائیکل کی تیز رفتاری اور رونگ سائیڈ سے مڑتے ہوئے پیش آیا۔حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار دونوں افراد شدید زخمی ہوگئے جبکہ کار ڈرائیور معمولی زخمی ہوا۔اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 مظفرگڑھ نے جائے حادثہ پر پہنچ کر فوری ریسکیو آپریشن شروع کرتے ہوئے حادثے میں زخمی ہونے والے تینوں افراد کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کر دیا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…