مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 29 اکتوبر2021ء) چارپائی کو آگ لگنے سے سویا ہوا شخص جل گیا،ریسکیو 1122 کنٹرول روم مظفر گڑھ کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی قصبہ بصیرہ میں علی والا بھٹہ کے مقام پر 70 سالہ بزرگ غلام یاسیسن ولد مسو خان سویا ہوا تھا کہ اچانک چارپائی اور بستر کو آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں اس کا 80 فیصد جسم جل گیا،اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کنٹرول روم نے فوری طور پر پولیس کنٹرول کو انفارم کرنے کے بعد جائے حادثہ پر ایمبولینس روانہ کر دی۔
ریسکیو ایمبولینس سٹاف نے متاثرہ شخص کو موقع پر طبی امداد دینے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کر دیا ہے ریسکیو سٹاف کے مطابق آگ لگانے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی ہے،پولیس تھانہ چوک قریشی نے موقع پر پہنچ کر ضابطے کی کاروائی شروع کر دی ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…