مظفرگڑھ، پولیس کا سرچ آپریشن 47مشتبہ افراد گرفتار
Share
مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جون2017ء) پولیس نے محمود کوٹ اور اطراف میں سرچ آپریش کے دوران 47مشتبہ افراد کو زیرحراست لے لیا۔منگل کو پولیس نے محمود کوٹ اور اطراف میں سرچ آپریش کے دوران 47مشتبہ افراد کو زیرحراست لے لیا۔