NewsUrdu News مظفرگڑھ، نامعلوم شخص کی نعش برآمد On Jun 27, 2019 Share مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی – اے پی پی۔ 27 جون2019ء) تھانہ سٹی مظفرگڑھ کے علاقہ سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے جس کی شناخت مطلوب ہے، براہ مہربانی اس کے متعلق معلومات رکھنے والے اشخاص درج ذیل نمبزر پر 03007484899، 0669200328 رابطہ کریں۔ تھانہ سٹی Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail