مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 جنوری2019ء) چیئر مین بلدیہ محمد اکرم ،سی ای او میونسپل کمیٹی مظفرگڑھ زوہیب حمید اوراسسٹنٹ کمشنر ظہور حسین بھٹہ کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی کے انکروچمنٹ عملہ نے بدھ کے روز گنیش واہ نہر پل ڈگری کالج کے سامنے ملتان روڈ پر دکانوں کے آگے قائم ناجائزتجاوزات کے خلاف آپریشن کیا اور سامان قبضے میں لے لیا، جبکہ تھڑے گرا دئیے گئے۔