مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 مئی2019ء) ڈسٹرکٹ سیشن جج مظفرگڑھ سعید اللہ مغل نے تھانہ شاہ جمال میں منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں نامزد سود خور ملزمان شاہد مستوئی، جمشید مستوئی، محمد اشرف اترا، مظہر حسین سہرانی اور عرفان کی عبوری ضمانتیں خارج کر دیں، جبکہ ملزمان عدالت سے فرار ہو گئے۔ پولیس ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مار رہی ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…