مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 اپریل2019ء) ممبر ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ ملک سہیل اصغر لنگڑیال کی والدہ اور سیشن جج ملک لیاقت علی لنگڑیال کی بھابھی،بیوہ ملک اصغر ایڈووکیٹ مرحوم انتقال کر گئیں،جن کی نماز جنازہ موضع لنگڑیال اڈہ کچی پکی روہیلانوالی میں ادا کی گئی۔