Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، علی پور کے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میں سہ روزہ سالانہ سپورٹس فیسٹول کا آغاز کر دیا گیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 فروری2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میں سہ روزہ سالانہ سپورٹس فیسٹول کا آغاز کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ھوئے کالج کے پرنسپل عبداللہ بڈانی نے کہا کہ جہاں کھیل کے میدان آباد ھوتے ھیں وھاں ھسپتال ویران رھتے ھیں۔انھوں نے کہا کہ ایک صحتمند دماغ صحتمند جسم میں ھی نشوونما پاسکتاھے انھوں نے کہا تعلیم کے ساتھ کھیل بھی نوجوانوں کیلئے ضروری ھے کالج کے سپورٹس فیسٹیول میں طلبا و طالبات بہت جوش و خروش سے حصہ لے رھے ھیںکرکٹ،فٹبال،والی بال،بیڈمنٹن،کبڈی،رسہ کشی،دوڑ،نیزہ بازی اور مختلف کھیلوں کے مقابلے جاری ھیں طلبا و طالبات نے کھیلوں کے مقابلوں کو ضروری قرار دیتے ھوئے کہا کہ ان مقابلوں سے نوجوانوں میں حوصلہ،برداشت اور صحتمند مقابلے کا رحجان پیدا ھوتا ھے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 week ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 week ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago