مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 فروری2020ء) وفاقی وزیر مملکت برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر شبیر علی قریشی نے مظفرگڑھ کے علاقے دائرہ دین پناہ میں احساس کفالت پروگرام کے سروے اور سٹی پارک کی تعمیر کا افتتاح کردیا۔ انھوں نے اس سلسلے میں منعقد کی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی قیادت میں جنوبی پنجاب کی محرومیاں دور ہو رھی ھیں اور یہاں تبدیلی آ رہی ہے۔انھوں نے کہا کہ اس علاقے میں جو ترقیاتی کام اب ہو رہے ہیں گذشتہ 70 سالوں میں نہیں ہوئے۔ انھوں نے بتایا کہ مظفرگڑھ میں ہونیورسٹی کا قیام،انڈسٹریل سٹیٹ کا قیام اور عوامی مطالبے پر چوک سرور شہید کو مظفرگڑھ کی پانچویں تحصیل کا درجہ دینا وزیر اعظم اور وزیر اعلی پنجاب کا اس علاقے پر خصوصی توجہ کا ثبوت ھیں۔ انھوں نے کہا کہ احساس پروگرام عوام کی فلاح میں اہم کردار ادا کرے گا اور غربت کے خاتمے میں مددگار ھو گا ۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…