مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 اکتوبر2019ء) مظفرگڑھ پولیس کی طرف سے ضلع بھر میں پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ فلیگ مارچ کیا گیا، فلیگ مارچ کا مقصد ان تاجران کو تحفظ فراہم کرنا ہے جنہوں نے چند مفاد پرست تنظیموں کے احتجاج کے اعلان کو مسترد کرتے ہوئے کاروباری مراکز کھولے رکھے ہیں، پولیس کے مطابق کسی تنظیم یا عہدیدار کو کسی غریب کی دکان زبردستی بند کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائیگی اور ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائیگی، مظفرگڑھ ضلع میں کاروباری مراکز معمول کے مطابق کھلے ہوئے ہیں، لوگوں کا رش بھی مارکیٹوں میں معمول کے مطابق ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…