مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 فروری2020ء) ڈپٹی ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر غلام شبیر کلیار نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت کی روشنی میں ضلع بھر سے چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات کئے جارہے ہیں، ضلع بھر میں بھٹوں، دکانوں، ورکشاپس، ہوٹلوں اور ریستورانوں کا معائنہ کیا جارہا ہے، بچوں سے مشقت لینے پر نہ صرف بھاری جرمانہ کیا جارہا ہے بلکہ مشقت لینے والوں کے خلاف مقدمات بھی درج کرائے جارہے ہیں۔انہوں نے جھنگ موڑ مظفرگڑھ پر نیور ریواڑی سوئیٹس اور احمد سوئیٹس اینڈ بیکرز کا معائنہ کیا اور مذکورہ دکانوں پر 10سالہ صابر ولد غلام مرتضیٰ اور 13سالہ شیان سے مشقت لینے پر مالکان کے خلاف تھانہ سٹی میں ایف آئی آر در ج کرادی۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…