مظفرگڑھ، سوشل ویلفیئر آفیسر محمد اکرم نے منیجر قصر بہبود کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 17 اگست2020ء) سوشل ویلفیئر آفیسر محمد اکرم نے مظفرگڑھ میں منیجر قصر بہبود کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے، اس سے قبل محمد اکرم سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال آفس ڈیرہ غازی خان میں سوشل ویلفیئر آفیسر کی خدمات سرانجام دیتے رہے ہیں۔