Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، دوہرے قتل کا اشتہاری مجرم گرفتار

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 ستمبر2020ء) مظفرگڑھ کے علاقے چوک قریشی کے تھانہ چوک قریشی پولیس کی بڑی کارروائی، 10 سالہ پرانا دوہرے قتل کا مجرم اشتہاری گرفتار، ڈی پی او کیطرف سے شاباش۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے چوک قریشی کے 2011 میں تھانہ چوک قریشی کے علاقے میں معمولی سی تلخ کلامی پر ملزمان نے اپنے ہی ہمسائیوں کو چھریوں کے وار کر کے دو سگے بھائیوں کو قتل کر کے فرار ہو گئے تھے۔

پولیس نے بقیہ ملزمان کو گرفتار کر لیا تھا جبکہ ملزم حضور بخش چانڈیہ علاقہ چھوڑ کر فرار ہو گیا تھا۔ تاہم پولیس تھانہ چوک قریشی نے دس سالہ پرانے مقدمہ کے مجرم اشتہاری کو ڈھونڈ نکالا اور پولیس جوانوں کی ٹیم نے بڑی کامیابی سے اسے گرفتار بھی کرلیا جبکہ لواحقین نے خود تھانے آکر پولیس کا شکریہ ادا کیا کہ ان بھائیوں کے قاتل کو پولیس نے خود بڑی محنت سے گرفتار کر لیا۔ ڈی پی او مظفرگڑھ محمد حسن اقبال نے بہترین کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ چوک قریشی زاہد محمود لغاری اور پولیس ٹیم کو شاباش دی۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago