مظفرگڑھ۔ 23 مئی(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 مئی2019ء) حساس اداروں نے ایس ایچ او تھانہ خان گڑھ کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ذرائع کے مطابق سماجی کارکن شفیق الرحمن قریشی کی طرف سے ایس ایچ او نصر اللہ خان بابر کے خلاف جرائم پیشہ اور اغوا برائے تاوان میں ملوث افراد کی مبینہ سپورٹ کرنے کے بارے اعلی حکام کو ٹھوس ثبوت فراہم کئے گئے،جس کے بعد اداروں نے انکوائری شروع کر دی ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…