مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 اکتوبر2019ء) صوبہ پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں 6 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی متاثرہ افراد کا تعلق علی پور کے نواحی علاقوں سیت پور،خیر پور سادات،فتح پور شمالی اور فتح پور جنوبی سے ھے تحصیل ھیڈکوارٹر ھسپتال علی پور کے ایم ایس نے بتایا کہ متاثرہ افراد علی پور میں ڈینگی وائرس سے متاثر نہیں ھوئے بلکہ یہ لوگ کراچی اور راوالپنڈی میں کام کرتے ھیں اور دینگی وائرس وھاں سے لائے ھیں متاثرہ افراد کو ڈسٹرکٹ ھیڈکوارٹر ھسپتال مظفرگڑھ منتقل کر دیا گیا ھے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…