Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، بھٹہ خشت میں دو مزدور جھلس کر جاںبحق

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 فروری2020ء) مظفرگڑھ کے رہائشی دو مزدور بھائی منڈی بہائوالدین کے نواحی گاوں میں جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔تفصیل کے مطابق منڈی بہاوالدین کے نواحی گاوں شہیدانوالی میں محسن برکس کے بھٹہ خشت پر اینٹوں کی پکائی کا عمل جاری تھا کہ اس دوران دو مزدور 28 سالہ اسماعیل اور 30 سالہ حبیب کوئلہ کی راکھ صاف کرنے کیلئے بھٹہ کے اندر چلے گئے جب کچھ دیر تک واپس نہ آئے تو اسکی اطلاع ریسکیو کو دی گئی، ریسکیو نے موقع پر پہنچ کر آپریشن شروع کیا اور بے ہوشی کی حالت میں دو حقیقی بھائی مزدوروں کو بھٹہ خشت سے باہر نکال لیا لیکن وہ آکسیجن کی کمی کی وجہ سے جاں بحق ہو گئے۔مرنے والوں کا تعلق مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی سے ہے۔ ریسکیو نے لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسڑکٹ ہیڈ کواٹر اسپتال منتقل کر دی ہیں۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago