Categories: NewsUrdu News

ڈپٹی کمشنر کا مختلف علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کا مسئلہ حل کروادیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 فروری2020ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ امجد شعیب ترین نے میونسپل کارپوریشن مظفرگڑھ کے حکام کے ہمراہ بستی ٹبی چوک موہانہ، سبز منڈی، تلیری، بستی کچی، شادمان کالونی، مراثی والہ، بستی شور کوٹ، بستی کھوئی موہانہ علی پور بائی کا دورہ کیا اور علاقہ میں نکاسی آب اور صحت و صفائی کی ناقص ترین صورت حال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے موقع پر فوری کام شروع کروا دیا جس پر عملہ نے بند نالہ کھول کر نکاسی آب کا مسئلہ حل کر دیا اور روڈ پر پڑے ہوئے گڑھوں کو پر کر دیا۔مسئلہ حل ہونے سے بائی پاس پر بند ٹریفک کا عمل رواں کر دیا گیا جس پر سابق میونسپل کونسلر ملک ریاض حسین موہانہ، ملک فیاض موہانہ ایڈووکیٹ اور مزدور اتحاد ویلفئیر تنظیم کے صدر ملک وزیر احمد موہانہ،ملک عارف، ملک غلام شبیر، محمد نذیر و دیگران نے ڈی سی کا شکریہ ادا کیا۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago