Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، بستی مہدی شاہ میں سیوریج سسٹمکا منصوبہ دیا جائے، علاقہ مکین کا مطالبہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 جنوری2020ء) خان گڑھ کی بستی مہدی شاہ میں سیوریج سسٹم نہ ہونے کے باعث گلیاں اور خالی پلاٹ گندے پانی سے بھر گئے۔تفصیل کے مطابق خان گڑھ کی بستی مہدی شاہ میں سیوریج سسٹم نہ ہونے کے باعث علاقہ مکین گھروں کا استعمال شدہ پانی گلیوں اور محلہ کے کھلے پلاٹوں میں چھوڑنے پر مجبور ہیں، جس سے محلہ کی گلیاں جوہڑ کا منظر پیش کرنے لگی ہیں اور گلیوں سے پانی بہہ کر جب کھلے پلاٹوں میں جمع ہوتا ہے تو پلاٹ تالاب کا منظر پیش کررہے ہیں۔
چھوٹے چھوٹے بچے جمع شدہ گندے پانی سے اٹھنے والی بدبو اور تعفن سے ملیریا ٹائیفائیڈ اور پیٹ کے جملہ امراض کا شکار ہورہے ہیں۔اہل علاقہ نے مقامی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ بستی مہدی شاہ میں نالیوں کی تعمیر کا منصوبہ دیا جائے تا کہ علاقہ مکین پیدا ہونے والی مشکلات سے چھٹکارہ حاصل کر سکیں۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago