مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 فروری2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے ڈوگر کلاسرہ میں زمین پر قبضہ کے تنازعہ پر مسلح بااثر افراد نے کاشتکار کی گنے کی فصل کو آگ لگادی، متاثرہ زمیندار اشفاق کے مطابق آگ سے لاکھوں روپے مالیت کا گنا جل کر راکھ ہو گیا۔پولیس تھانہ سنانواں نے اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ کر مرکزی ملزم اشفاق کو گرفتار کر لیا جبکہ باقی آٹھ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
Prev Post