News

مظفرگڑھ، ایف بی آر کے نئے دفتر کا افتتاح، چیف کمشنر ریجنل ٹیکس آفس ملتان کی شرکت

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 10 ستمبر2021ء) مظفرگڑھ میں ایف بی آر کے نئے دفتر کا افتتاح، چیف کمشنر ریجنل ٹیکس آفس ملتان ،سول سوسائٹی،اور انجمن تاجران کے نمائندگان کی شرکت۔

مظفرگڑھ ڈیرہ غازیخان روڈ پر ایف بی آر کے نئے تعمیر ہونے والے دفتر کا افتتاح چیف کمشنر ریجنل ٹیکس آفس ملتان محمد عابد رضا بودلہ نے انجمن تاجران کے نمائندگان کے ہمراہ کیا اور اس موقع پر مرکزی صدر انجمن تاجران،سید امیر حسن اور سرپرست اعلیٰ انجمن تاجران جاوید ملک،اعجاز،ملک،ریاض صدیقی ذولفقار ندیم،چوہدری اشفاق ایڈووکیٹ،سید جعفر رضا اور ڈسٹرکٹ آفیسر ایف بی آر عبد الرشید سیمت دیگر افراد کی بڑی تعداد بھی موجود تھی انجمن تاجران مظفرگڑھ کی جانب سے ایف بی آر کے نئے دفتر کیلے پودوں کا تحفہ دیا گیا اس موقع پر چیف کمشنر ریجنل ٹیکس آفس ملتان محمد عابد رضا بودلہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 30 ستمبر گوشوارہ جمع کرانے کی آخری تاریخ ہے اس میں توسیع نہیں کی جائے گی،ٹیکس گزار افراد قومی فریضہ سمجھتے ہوئے ٹیکس کی بروقت ادائیگی کریں انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ سالوں کی نسبت ٹیکس ریکوری میں بہت بہتری آئی ہے تاجران سیمت ملک کے تمام افراد سے گزارش کرتا ہو کہ ملک کی بہتری کیلے آگے آئیں اور ٹیکس اداء کریں،انہوں نے مزید کہا کہ کووڈ 19 کی وجہ سے ملک میں کاروباری طبقہ متاثر ہوا ہے لیکن حکومتی اقدامات کی وجہ سے اب ملک کے معاشی حالات بہت بہتر ہو چکے ہیں لوگوں کی آمدن میں اضافہ ہوا ہے۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago