News

مظفرگڑھ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹس روزانہ کی بنیاد پر بازاروں کا معائنہ کریں ، ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 10 ستمبر2021ء) ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے ضلع کے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت کی ہے کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر بازاروں کا معائنہ کریں اور اشیاء خوردونوش کو حکومت کی مقرر کردہ نرخ پر فروخت کو یقینی بنائیں مصنوعی مہنگائی،گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی پر دکانداروں کو نہ صرف بھاری جرمانے کریں بلکہ ان پر مقدمات بھی قائم کئے جائیں اور گرفتاری عمل میں لائی جائے۔

انہوں نے کہا کہ ہر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کو فرداََفرداََجائزہ لیا جائے گااور اس سلسلے میں کسی قسم کی سستی یا کوتاہی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔یہ بات انہوں نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اور محکمہ لوکل گورنمنٹ کے افسران سے ایک ملاقات کے دوران کہی۔ انہوں نے لوکل گورنمنٹ کے اداروں کے سر براہان کو ہدایت کی کہ وزیر اعلیٰ کے پروگرام خدمت آپکی دہلیز پر پروگرام کے تحت اپنی اپنی روزانہ کی سر گرمیوں میں اضافہ کیا جائے عوام کی طرف سے آنے والی شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے۔انہوں نے بتایاکہ مجموعی طور پر مظفرگڑھ کی کارکردگی بہتر ہے جس پر کمشنر ڈی جی خان نے خراج تحسین پیش کیا ہے تاہم اپنی بہتری کی گنجائش موجود ہے۔
Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago