مظفرگڑھ، اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن مہم،دو گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 جنوری2020ء) پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او ندیم عباس کی مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن مہم ، ڈی ایس پی کوٹ ادو اعجاز حسین بخاری کی نگرانی میں ایس ایچ او محمودکوٹ رضوان خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے 2018 کے سنگین نوعیت کے مقدمہ کے دو مجرمان اشتہاریوں ظفر اور رمضان کو گرفتار کر لیا ھے۔