مظفرگڑھ، اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن،دوملزمان گرفتار

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 جنوری2020ء) پولیس کا ملزمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن،ڈی ایس پی سرکل کوٹ ادو سید اعجاز حسین بخاری کی زیرنگرانی ایس ایچ او کوٹ ادو عرفان افتخار نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے B کیٹگری کے مجرمان اشتہاری جہانگیر ولد بشیر احمد ،حق نواز ولد ماہی بخش کو گرفتار کرلیا۔