مظفرگڑھ،ہائی ایس ویگن اور آٹو رکشہ میں تصادم،دو عورتوں سمیت چار افراد زخمی

مظفرگڑھ۔ یکم جنوری (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 جنوری2019ء) علی پور روڈ اڈا لوہاروالا پر ہائی ایس ویگن اور آٹو رکشہ میں تصادم، جس کے نتیجے میں دو عورتوں سمیت چار افراد زخمی،حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ریسکیو1122 موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو فرسٹ ایڈ کے بعد ہسپتال ریفرکردیا۔