مظفرگڑھ۔8اکتوبر (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 اکتوبر2021ء) :ڈرائیور کو نیند آنے سے حادثہ،ایک شخص جاں بحق 2 زخمی۔ مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے نواحی علاقے احسان پور مجاہد آباد کے قریب تیز رفتار ڈالا کیکر کے درخت سے ٹکرا گیا، حادثے کے نتیجے میں ڈرائیور موقع پر جاں بحق اور 2 افراد شدید زخمی ہو گئے۔
جاں بحق ڈرائیور کی شناخت مظہر کے نام سے ہوئی ہے اور وہ ڈیرہ اسماعیل خان کا رہائشی بتایا گیا ہے۔اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 ایمبولینس عملہ نے جائے حادثہ پر پہنچ کر لاش اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔حادثہ تیزرفتاری اور ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…