مظفرگڑھ۔8اکتوبر (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 اکتوبر2021ء) :دو گروہوں میں لڑائی،ایک شخص جاں بحق متعدد زخمی۔
مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے سنانواں کے قریب اڈہ ون آر کے مقام پر دو گروہوں میں پرانی رنجش کی بنا پر لڑائی ہو گئی،لڑائی میں دونوں فریقوں نے سوٹوں اور ڈنڈوں سے ایک دوسرے کو خوب مارا جس کے نتیجے میں عاشق حسین بھٹی نامی شخص سر میں ڈنڈا لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا اور متعدد زخمی ہوئے ہیں،پولیس تھانہ دائرہ دین پناہ نے موقع پر پہنچ کر ضابطے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…