News

مظفرگڑھ،چوک سرور شہید میں روبیلا اور خسرہ کی ویکسین لگانے کا آغاز

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 نومبر2021ء) پنجاب کے دیگر شہروں کی  طرح  چوک سرور شہید میں بھی روبیلا اور خسرہ کی ویکسین لگانے کا آغاز کر دیا گیا ہے ایم ایس تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال چوک سرور شہید ڈاکٹر ضیا انجم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ  9 ماہ سے 15 سال تک کے بچوں کو 15 نومبر تا 27 نومبر یہ ویکسین لگائی جاے گی ٹی ایچ کیو ہسپتال چوک شرور شہید کی طرف سے بھی میونسپل کمیٹی حدود میں 15 ٹیمیں بنائی گئی ہیں جو گھر گھر جاکر 21734 بچوں کو ویکسن لگائیں گی، انہوں نے شہریوں سے محکمہ صحت کی ٹیموں کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل کی ہے۔
Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago