Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ،ماہ صیام کی برکتوں اور رحمتوں کو سمیٹنے میں خواجہ سرا بھی پیش پیش

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 مئی2019ء) ماہ صیام کی برکتوں اور رحمتوں کو سمیٹنے میں خواجہ سرا بھی پیش پیش، شاہانہ عباس شانی ٹرانس جینڈر ایمپاورمنٹ صدر پنجاب کی طرف سے سالانہ افطاری کا اہتمام،تفصیلات کے مطابق صدر پنجاب ٹرانس جینڈرایمپاورمنٹ شاہانہ عباس شانی کی طرف سے ہر سال کی طرح اس سال بھی ماہ رمضان میں افطار کے حوالے سے قریبی مساجد میں نمازیوں اور طلبائ کو افطار کے ساتھ ساتھ پارٹی کا اہتمام ان کی رہائش گاہ پر بھی کیا گیا .جس میں سیاسی ,سماجی و صحافتی شخصیات کے علاوہ بیرون ملک سے بھی آئے ہوئے مہمانوں نے شرکت کی، اس موقع پر آئے ہوئے مہمانوں نے افطار پارٹی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماہ رمضان المبارک کے مہینے میں شاہانہ عباس شانی کا افطار پارٹی کا اہتمام رحمتوں اور برکتوں کو سمیٹنا ہے اور خواجہ سراؤں کا مذہبی پروگراموں میں پیش پیش رہنا خوش آئند ہے، آخر میں صدر پنجاب شاہانہ عباس شانی نے دور و نزدیک سے آئے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور تمام مسلمانوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا.

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 month ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

3 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago