Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ۔عوامی مسائل کے فوری حل کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، ڈی پی اومظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 مئی2019ء) امی مسائل کے فوری حل کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، ڈی پی او صادق علی ڈوگر کی ایس پی انوسٹی گیشن سجاد احمد گجر کے ہمراہ دفتر پولیس میں کھلی کچہری۔تفصیل کے مطابق ڈی پی اق صادق علی ڈوگر نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار اور انسپکٹر جنرل پنجاب لاہور کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز خان کے ویڑن کے مطابق عوام کو ان کی دہلیز پر فوری انصاف کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے، ہفتہ وار شیڈول کے مطابق دفتر پولیس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا اور سائلین کیلئے بیٹھنے کا بہترین انتظام کیا گیا، ڈی پی او کی ہدایات پر ایس پی انوسٹی گیشن چوہدری سجاد احمد گجر، ایس ڈی پی او سٹی سرکل ناصر نواز خان، ایس ایچ او سٹی انسپکٹر فاروق آفاق، ایس ایچ او سول لائن چوہدری جاوید اختر، ایس ایچ او صدر مظفرگڑھ ملک ایوب چھجڑہ اور انسپکٹر مہر عبدالستار بھی موقع پر موجود تھے، انچارج کملینٹ سیل عبداللہ صادق نے مرد درخواست گذار جبکہ لیڈی سب انسپکٹر شائستہ بتول نے خواتین درخواست گذاروں کی شنوائی کروائی، ڈی پی او صادق علی ڈوگر نے سائلین کی درخواستوں پر موقع پر موجود افسران کو موقع پر احکامات جاری کیئے اور ان تمام درخواستوں کا ریکارڈ دفتر پولیس میں بھی رکھوایا گیا اور تمام سائلین کے فون نمبرز بھی حاصل کیئے گئے جنکی مدد سے شکائت سیل کے افسران متعلقہ سائل اور پولیس افسر سے مسلسل رابطہ میں رہ کر جائز شکایات کا حل یقینی بنائیں گے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago