مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 فروری2023ء) مظفرگڑھ میں لین دین کے تنازعہ پر 2 دوستوں نے دوست کو گولی مار کرزخمی کردیا۔ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کی بستی سٹھاری میں لین دین کے تنازعہ پر خلیل اور ناصر اپنے دوست 26 سالہ وسیم عباس کو پیٹ میں گولی مار کر فرار ہو گئے۔
ریسکیو سٹاف نے موقع پر پہنچ کر زخمی نوجوان کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور مزید علاج معالجہ کےلیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جتوئی منتقل کردیا ہےجبکہ پولیس تھانہ جتوئی نے موقع پر پہنچ کر ضابطے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…