مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 فروری2023ء) مظفرگڑھ،آئل ٹینکر الٹ جانے سے ڈرائیور زخمی ہوگیا۔اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کنٹرول روم نے فوراً جائےحادثہ پر نزدیکی پوائنٹ سے ایمبولینس اور ریسکیو اسٹیشن مظفرگڑھ سے ریسکیو وہیکل کو روانہ کروا دیا اور پولیس کنٹرول روم کو بھی آگاہ کر دیا۔
ریسکیو سٹاف کے پہنچنے تک موقع پر موجود شہری آئل ٹینکر میں پھنسے زخمی ڈرائیور کو اپنی مدد آپ کے تحت نکال چکے تھے۔ریسکیو سٹاف نے زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد نزدیکی ہسپتال آر ایچ سی ہسپتال شیر شاہ منتقل کر دیا ۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…