Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ،صنعتی کارکنان میں ڈینگی سے بچائو کیلئے آگاہی مہم شروع

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 اگست2020ء) ڈپٹی ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر غلام عباس کلیار نے کہا ہے کہ صنعتی کارکنان میں ڈینگی سے بچاؤ کیلئے آگاہی مہم شروع کردی گئی ہے، اس سلسلے میں تھل جیوٹ مل کے افسران او رکارکنان کو ڈینگی سے بچا اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کیلئے محکمہ لیبر و افرادی قوت کے زیر اہتمام ایک تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں لیبر آفیسر فیکٹریز عمیر اسماعیل نے صنعتی کارکنا ن کو بتایا کہ موسم کی تبدیلی اور برسات کی وجہ سے کھڑے پانی میں ڈینگی مچھروں کی افزائش کی خدشات بڑھ جاتے ہیں لہذا اپنے قرب و جوار میں پانی کو کھڑا نہ ہونے دیں، اپنے ارد گرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھیں، کھلی جگہ پر جسم کو مکمل ڈھانپ کر رکھیں، رات کو باہر سوتے وقت مچھر مار ادویات کا استعمال کریں، گھر اور کام کرنے والی جگہوں پر مچھر مار ادویات کا سپرے کریں تاکہ ڈینگی مچھر وں سے محفوظ رہا جائے۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago