مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 جنوری2019ء) سردی میں اضافہ کے ساتھ ہی کوئلے کی مانگ میں اضافہ ہو گیاچوک سرور شہید میں بڑے پیمانے پر خاص قسم کا کوئلہ تیار کیا جار ہا ہیجیسے پورے پاکستان میں سپلآئی کیا جاتا ہے جسے بنانے کیلئے موٹی موٹی لکڑیاں ایک مخصوص بھٹی میں ڈالنے کے بعد ان کو سلگا کر بھٹی کو ہر طرف سے بند کر دیا جاتا ہے اور یہ لکڑیاں چار پانچ دن تک بھٹی میں سلگتی رھتی ہیں جس کے بعد کوئلہ تیار ہوتا ہے ۔