مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 31 اگست2019ء) محکمہ انہار مظفرگڑھ میں 8 کروڑ روپے سے زائد کرپشن پر سابق ایکسیئن چوہدری زاہد اور دیگر افراد کیخلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
اینٹی کرپشن مظفرگڑھ کے حکام کے مطابق سال 2015ء میں سیلاب کے دوران فلڈ بندوں کی مرمت کے مختلف منصوبوں کے ٹھیکے من پسند ٹھیکیداروں کو نوازے گئے منصوبوں کی صرف 20 فیصد تکمیل پر ہی کروڑوں روپے کی مکمل ادائیگیاں کردی گئیں. فلڈ بندوں کی مرمت،ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں اور دیگر منصوبوں کے نام پر 8 کروڑ روپے کی کرپشن کی گئی.اینٹی کرپشن میں درج مقدمہ میں سابق ایکسیئن کے علاؤہ ایس ڈی او،سب انجینئر اور منصوبوں کے ٹھیکیدار بھی نامزد.مقدمے کے اندراج کے بعد منصوبوں میں کرپشن کے حوالے سے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…