Categories: NewsUrdu News

نیشنل پریس کلب چوک سرور شہید کے نائب صدر چوہدری کاشف ندیم قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 31 اگست2019ء) نیشنل پریس کلب چوک سرور شہید کے نائب صدر اور نجی نیوز چینل کے رپورٹر چوہدری کاشف ندیم پر قاتلانہ حملہ جس میں وہ خود محفوظ رہے تفصیل کے مطابق چوہدری کاشف ندیم نے چند دن قبل 6 افراد پر مشتمل عوام کو بلیک میل کرنے والے بلیک میلر مافیا کو بے نقاب کیا تھا جس پر انہیں قتل کرنے کی دھمکیاں مل رھی تھیں گاشتہ رات چند نامعلوم افراد نے رات گئے ان کے گھر پر خودکار اسلحے سے زبردست فائرنگ کی جس میں کاشف ندیم اور ان کے اھلخانہ محفوظ رھے بتایا جاتا ھے کہ مبینہ بلیک میلر گروہ کے خلاف پہلے بھی دہشت گردی کا مقدمہ درج ہے ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ھونے میں کامیاب ہو گئے فائرنگ سے علاقہ میں خوف و ھراس پھیل گیا ہے فائرنگ کی اطلاع ملنے پر ایس ایچ او چوک سرور شہید نے پولیس نفری کے ھمراہ موقع واردات پر پہنچ کر قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے ضلع مظفرگڑھ کی تمام صحافتی تنظیموں نے صحافی پر حملے کی مزمت کرتے ہوئے ملزمان کی جلد گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

admin

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago