مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 اپریل2019ء) تھانہ سول لائن مظفرگڑھ کے علاقے دوکاندار کو باتوں میں لگا کر نقد رقم چرانے والا نوسرباز گرفتار کر لیا گیا، ملزم صفدر نے ضلع لودھراں سے آکر مظفرگڑھ میں دوکاندار کو باتوں میں الجھا کر کاؤنٹر سے نقد رقم چرا کر فرار ہو گیا تھا، ملزم کچھ روز قبل فٹ پاتھ پر بیٹھے پٹھان سے بھی مچھر دانیاں لے کر پیسے دیئے بغیر فرار ہو گیا تھا. ملزم صفدر سے 41 ہزار برآمد کرکے پٹھان اور دوکاندار میں تقسیم کردی گئی،
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…