Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ،دو بچوں کے اغوا کا ڈراپ سین

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 جولائی2020ء) دو بچوں کے اغوا کا ڈراپ سین، دونوں راوالپنڈی سے بازیاب۔ یاد رھے کہ مظرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے وارڈ نمبر 4 کے رھائشی طارق کی 3 سالہ بیٹی ابیہہ اور اس کا 16 سالہ کزن خضر 6 یوم قبل لاپتہ ھو گئے تھے۔ خضر اپنی کزن ابیہہ کو گھمانے کیلئے گھر سے باھر لے گیا اور پھر دونوں واپس نہیں آئے جبکہ خضر کا فون بھی مسلسل بند مل رھا تھا۔

بچی کے والد نے تھانہ کوٹ ادو میں بچوں کے اغوا کا مقدمہ بھی درج کرا دیا تھا ۔کافی کوشش اور تلاش کے بعد ورثاء اور پولیس کو دونوں بچوں کی راوالپنڈی میں موجودگی کی اطلاع ملی تو گذشتہ شب پولیس اور بچوں کے ورثاء راوالپنڈی جا کر دونوں بچوں کو واپس لے آئے ہیں۔ 16 سالہ خضر نے بتایا ھے کہ وہ گھر سے ناراض ھو کر جارھا تھا ننھی ابیہہ اس کے ساتھ بہت ما نوس تھی اس نے ساتھ چلنے کی ضد کی تو وہ اسے بھی ساتھ لے گیا، وھاں اس نے ایک دربار پر رھائش رکھی ہوئی تھی اور موبائل فون بیچ کر اتنے دن گزارا کیا۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago