Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ،مبینہ طور پر غلط رپورٹ دینے کی بناء پر ڈاکٹر کے کلینک پر مسلح افراد کا دھاوا، مقدمہ درج

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 جولائی2020ء) مبینہ طور پر غلط رپورٹ دینے کی بناء پر ڈاکٹر کے کلینک پر مسلح افراد کا دھاوا، مقدمہ درج،پولیس نے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔پولیسذرائع کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی قصبہ خانگڑھ میں نور ھسپتال کے مالک ڈاکٹر عبدالرشید خان نے احسان احمد نامی شخص کی بیوی کا الٹرا ساؤنڈ کرکے بچے کی متوقع پیدائش کی تاریخ بتائی لیکن بچہ ڈاکٹر کی بتائی ھوئی تاریخ سے کافی دن پہلے پیدا ھو گیا جس پر بچے کے والد احسان نے مشتعل ھو کر مسلح ساتھیوں کے ھمراہ ڈاکٹر کے کلینک پر دھاوا بول دیا، توڑ پھوڑ کی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔ خان گڑھ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ھے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

7 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

7 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

7 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago