Categories: News

مظفرگڑھ،دوسری شادی کے خواہشمند شوہر نے اپنے باپ سے مل کر اپنی بیوی کو مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کر دیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 جنوری2020ء) دوسری شادی کی خواہشمند شوہر نے اپنے باپ سے مل کر اپنی بیوی کو مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کر دیا۔تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میںتھانہ صدر کی حدود موضع یاکیوالی کی بستی کورائی میں ریاض نے دوسری شادی کرنے کی غرض سے اپنے باپ عبدالرحمان کے ساتھ ملکر اپنی 22 سالہ بیوی ثمینہ کو مبینہ طور پر کھانے میں زہر دے کر مار ڈالا، ایس ایچ او تھانہ صدر روف نواز وقوعہ کی اطلاع پاکر بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کروا دیا ھے۔پولیس کا کہنا ھے کہ صحیح حقائق پوسٹمارٹم رپورٹ آنے پر سامنے آئیں گے۔ پولیس تھانہ صدر علی پور نے ریاض اور اس کے والد عبد الرحمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ھے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago