Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ،اسسٹنٹ سب انسپکٹر مختیار حسین شاہ ویلفیئر افسر تعینات

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 18 ستمبر2020ء) ڈی پی او مظفرگڑھ محمد حسن اقبال کا پولیس ملازمین اور ان کی فیملیز کیلئے انقلابی اقدام، اسسٹنٹ سب انسپکٹر مختیار حسین شاہ ویلفیئر افسر تعینات، فون نمبر جاری کردیا گیا گیا، ڈی پی او محمد حسن اقبال نے پولیس اھلکاروں کی تکالیف دور کرنے اور ان کے علاج و معالجہ کیلئے عملی اقدام اٹھاتے ہوئے تمام اخراجات محکمہ پولیس کیطرف سے کرانے کا اعلان کے ساتھ عملی اقدام کردیا گیا، بیمار یا حادثے کا شکار ہو جانے والے پولیس ملازمین کے علاج کیلئے فوری طور نقد رقم بغیر کسی درخواست پر جاری کیئے جائیں گے علاج و معالجہ ویلفیئر افسر کی نگرانی میں کرایا جائیگا، اب بیمار ہونے کی صورت میں ملازم کی غیر حاضری، معطلی یا نوکری سے برخواست نہیں بلکہ بہترین طریقے سے سرکاری خرچ پر علاج و معالجہ کرایا جائیگا، اس سلسلے میں سب سے پہلے حادثے کا شکار کنسٹیبل شہباز احمد متعینہ چوکی مڈ والا کو بیس ہزار فوری نقد رقم دی گئی اور علاج معالجہ ویلفیئر افسر کی نگرانی میں کرایا جا رہا ہے، ویلفیئر افسر کا سرکاری فون نمبر 03088489801 کار کردیا گیا ہے جو 24 گھنٹے آن ہو گا پولیس ملازمین حادثے یا بیماری کی صورت میں اس نمبر پر رابطہ کر سکیں گے۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago