Categories: NewsUrdu News

متحدہ مجلس عمل کے ملین مارچ کیلئے ایک ہزار رضاکار مظفرگڑھ پہنچ گئے

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 دسمبر2018ء) متحدہ مجلس عمل کے ملین مارچ کیلئے انصارالاسلام کے باوردی ایک ہزار رضاکار مظفرگڑھ پہنچ چکے ہیں ، جبکہ قائدین ملتان پہنچ چکے ہیںآج مظفرگڑھ آئیں گے ، جبکہ ملین مارچ میں شرکت کیلئے عاشقان ختم نبوت کے پروانوں کے قافلے بھی آج صبح سے پہنچنا شروع ہو جائیں گے ۔10 بجے ملین مارچ کا آغازہو گا، ملین مارچ کے منتظمین کی سیکیورٹی اداروں کے ساتھ مشاورت مکمل ہو گئی ہے شرکاء کیلئے روڈ میپ جاری کر دیا گیا ہے۔صدر متحدہ مجلس عمل صوبہ سندھ علامہ راشد محمود سومرو نے ملین مارچ کی جگہ کا دورہ کیا مولانا خلیل الرحمان درخواستی سالار پنجاب عبدالمجید توحیدی الازھری نے بریفنگ دی ضلعی قائدین بھی بریفنگ میں شریک ہوے۔ ملین مارچ کے حوالے سے جمیعت علما اسلام کے وفد نے جس میں مولانا سید عبدالمعبود آزاد ماسٹر عاسق محمد مولانا حسن معاویہ اور سالار جمیعت علما اسلام پنجاب عبدالمجید توحیدی الا زھری شامل تھے، نے ڈی پی او مظفرگڑھ عمران کشور اور ڈی ایس پی سٹی ریحان رسول کو سیکیورٹی بریفنگ دی۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago