Categories: NewsUrdu News

ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کا گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کا دورہ،

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 دسمبر2018ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نصیر آباد چوک پرمٹ کا اچانک دورہ، سکول میں طلبہ اور اساتذہ کی حاضری چیک کی، سکول کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا ، صفائی ستھرائی کے انتظامات دیکھے اور پرنسپل کو ہدایت کی کہ طلبہ کی یونیفارم کے معاملات کو بہتر کیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کے وژن کے مطابق ضلع مظفر گڑھ کی تعلیمی ترقی ہماری اولین ترجیح ہے، اس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔انہوں نے کہا کہ مظفر گڑھ کی تعلیمی رینکنگ میں بہتری کے لیے سخت محنت کی ضرورت ہے اس کے لئے ہم نے اس سال نہم اور دہم کے نتائج کو بہتر بنانا ہے ۔انہوں نے کہا کہ کسی قوم کی معاشی ترقی کا راز تعلیم کی ترقی سے جڑا ہوا ہے۔نسل نو کو جدید تعلیم سے آراستہ کرکے ہم ملک کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل کر سکتے ہیں ۔ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ نے اسسٹنٹ کمشنر جتوئی کو ہدایت کی کہ وہ وقتاً فوقتاً سکولوں کا دورہ کریں اور صفائی ستھرائی, واش روم کی حالت, اساتذہ اور طلبہ کی حاضری اور ڈسپلن کے معاملات کو چیک کریں اور سربراہان ادارہ کو چیک لسٹ دیں تاکہ وہ اس چیک لسٹ کے مطابق اقدامات کریں۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago