مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 دسمبر2018ء) فلاح انسانیت فاؤنڈیشن مظفرگڑھ کی جانب سے تھرپارکر کے متاثرین کے لئے امدادی سامان روانہ کیا گیا جس میں بستر راشن اور دیگر اشیاء ضروریہ شامل ہیں۔فاؤنڈیشن کیذمہ داران کے مطابق متاثرین تھرپارکر کی مکمل بحالی تک غذائی امداد کی فراہمی، کا سلسلہ جاری رہے گا ۔