ضلع کچہری مظفرگڑھ میں سینئر وکیل کے چیمبر سے دو بجلی کے پنکھے چوری ہو گئے

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 نومبر2019ء) ضلع کچہری مظفرگڑھ میں سینئر وکیل کے چیمبر سے دو بجلی کے پنکھے چوری ہو گئے ۔

نامعلوم چور ڈویڑنل صدر پیپلز لائرز فورم اور سینئر ممبر بار مظفرگڑھ سردار ظفر اللہ لغاری ایڈووکیٹ کے چیمبر سے 2 پنکھی, مقدمات کے لفافہ جات اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئی. اطلاع پر سٹی پولیس نے کارروائی شروع کر دی۔